: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دولت اسلامیہ [داعش ]سے مبینہ رابطے اور ہمدردی رکھنے والے 200 سے زیادہ
سلفی مسلمانوں کو نشانہ بنا کر جرمنی میں پولس نے آج صبح دس ریاستوں میں
چھاپے مارکر مشتبہ گھروں کی تلاشیاں لی ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق ان چھاپوں میں
انتہاپسند نظریات کے حامل مسلمانوں کے مکانات اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔اور اصل اسلام نامی ایک گروپ کو سلفی مسلمان کا گروپ بتاتے ہوئے کہا
گیا ہے کہ یہ گروپ خود کو اصل اسلام قرار دیتا ہے اوراس نے قرآن کی
انتہاپسند تشریحات کر رکھی ہیں۔